اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غازیوں اورشہیدبچوں کیوالدین کو مایوس نہیں کرینگے، تشدد اور اسے بطورہتھیار برتنے والوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا ۔جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دہشت گرد 16دسمبر 2014 کو پشاورکے آرمی پبلک سکول پر حملہ آورہوئے اور 132بچوں سمیت 140لوگوں کوشہید کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کامیابی سیدہشت گردی کو شکست دی ہے، اپنے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ غازیوں اورشہیدبچوں کیوالدین کو مایوس نہیں کریں گے، تشدد اور اسے بطورہتھیار برتنے والوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا۔
غازیوں اورشہید بچوں کے والدین کو مایوس نہیں کریں گے،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































