بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لوگ مجھے پرچی کہتے ہیں، دنانیر مبین کا شکوہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) دنا نیر مبین نے ایک انٹرویو میں شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ انہیں پرچی کہتے ہیں حالانکہ ان کا دور دور تک کسی ہدایتکار یا اداکار سے کوئی تعلق نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر مختصر سی ویڈیو کے ذریعے وائرل ہونے والی وی لاگر دنانیر مبین نے ماڈلنگ کے بعد اب باقاعدہ اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے۔ایک انٹرویو میں دنانیر مبین نے شکوہ کیا کہ لوگ انہیں پرچی کہتے ہیں، انہوں نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دور دور تک کسی ہدایتکار یا اداکار سے کوئی تعلق نہیں تھا، انہیں آفر کے ذریعے ڈرامے میں کاسٹ کیا گیا تھا۔دنانیر نے مزید کہا کہ کبھی کبھار انہیں یہ باتیں بہت دکھ دیتی ہیں، کوئی اچھا کام کر رہا ہے تو اس میں برائی کیا ہے۔ شروع ہی سے فیملی نے بہت حوصلہ افزائی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…