بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی پی 206 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط نے اپنا ووٹ ضائع کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

خانیوال (این این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی امیدوار نورین نشاط ڈاہا کا ووٹ ضائع ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نورین نشاط ڈاہا نے مہر لگا کر بیلٹ پیپر میڈیا کو دکھایا تھا۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی ووٹر اپنا بیلٹ پیپر کسی کو نہیں دکھا سکتا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال کی نشست مسلم لیگ ن کے نشاط احمد ڈاہا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی جن کی بیوہ نورین نشاط ڈاہا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔پی پی 206 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد سلیم، پیپلز پارٹی کے میر واثق سرجیس حیدر ترمذی اور تحریکِ لبیک کے شیخ اکمل بھی امیدوار ہیں۔پی پی 206 کی نشست پر 4 آزاد امیدوار بھی ضمنی الیکشن کے لیے میدان میں اترے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…