بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کی منظوری دے دی ہے بتایا گیا ہے کہ

پنجاب حکومت مذکورہ اراضی سی پیک منصوبے کے تحت چینی کمپینوں کو 20 سال کی لیز پر الاٹ کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اراضی کی الاٹمنٹ کی منظوری دیتے ہوئے پنجاب کی کابینہ کمیٹی سمیت پنجاب اسمبلی سے بھی منظور حاصل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنیاں لیز پر حاصل کرنے والی ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی پر صنعتوں کے ساتھ ساتھ پولٹری فارم اور دیگر فارم ہاؤسز بنائیں گی جبکہ دوسری طرف پنجاب حکومت کے اس فیصلے سے وہ کاشت کار جنہوں نے سرکاری اراضی کو زرعی پیداوار کے حوالے سے آباد کر رکھا تھا انہیں بھاری مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…