اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس چھٹیاں ہونگی،تعلیمی ادارے 25دسمبر سے چار جنوری تک رہیں گے۔وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن کی زیر صدارت صوبائی سیکرٹریز اجلاس کے اہم فیصلہ کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم کے ٹوئٹ کے مطابق موسم سرما کی 10 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تعلیمی ادارے 25 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام صوبائی حکومتیں اپنی پالیسی کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کریں گی۔
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،حتمی فیصلہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































