بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ جاوا بیسڈ سافٹ ویئر لاگ فور جے میں سامنے آئی خامیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز کے ہیک ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا کہ انہیں سافٹ ویئر لاگ فور جے میں اب تک کی سب سے سنگین خامیوں کو

دور کرنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔سائبرحکام کا کہناتھاکہ سافٹ ویئرکی خامیاں ہیکرز کو آرگنائزیشن کے کمپیوٹر سرور تک رسائی کاآسان راستہ فراہم کر رہی ہیں اور خدشہ ہے کہ ہیکرز اس خامی سے وسیع پیمانے پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ماہرین کا کہناتھا کہ سافٹ ویئر کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…