بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق آئی جی پنجاب چوہدری یعقوب نے جعلی پولیس مقابلوں کا اعتراف کر لیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق آئی جی پنجاب اور بلوچستان چوہدری یعقوب نے جعلی پولیس مقابلوں کا اعتراف کر لیا۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق آئی جی بلوچستان چوہدری یعقوب کا کہنا تھا کہ میں اعتراف کرتاہوں کہ جعلی پولیس مقابلے ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی پولیس مقابلہ حکومت کے علم میں لائے بغیر نہیں ہوتا۔نجی ٹی وی جیو کے

مطابق چوہدری یعقوب کا کہنا تھا کہ پولیس افسران بھی مقابلوں کے بارے میں آگاہ ہوتے ہیں اور پولیس مقابلوں کو حکومتی سرپرستی بھی حاصل ہوتی ہے، متعدد پولیس مقابلوں کے بعد جرائم کی شرح میں کمی بھی ہوئی۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی پولیس کا نظام بہتر کرنے میں ناکام رہی ہے، جب آئی جی تھا تو سیاسی مداخلت کے بغیر ٹرانسفرپوسٹنگ ممکن نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…