بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابراعظم کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔بابر کی یہ تصویر ان کے والد اعظم صدیق کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں اور اپنے بیٹے سمیت پوری پاکستانی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔بابر اعظم کے والد نے تصویر پر ایک طویل کیپشن بھی درج کیا جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو دعائیں دیں اور مداحوں کو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی بھی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…