لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے133کے ضمنی انتخاب کیلئے نامزد اپنے پولنگ ایجنٹس کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق این اے 133کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے اپنے پولنگ ایجنٹس کی نان چنے،سری پائے،حلوہ پوری اور چائے سے تواضع کی گئی ۔رہنمائوں کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کو ان کی ذمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا گیا ۔
133ضمنی انتخاب ،سیاسی جماعتوںنے پولنگ ایجنٹس کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































