منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مہنگائی سے تنگ محنت کش کی خودکوگولی مار کر خود کشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرگودھا(این این آئی) مہنگائی کے باعث معاشی حالت سے تنگ محنت کش نے خود کو گولی مار کر زندگی کے خاتمہ کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو

ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پاکستان مسلم لیگ ق شعبہ خواتین ونگ کی ضلعی صدر شازیہ کوثر نے خودکشی کی کوشش کرنے والے مریض کی عیادت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ مائنز اراڑہ سیکشن میں محنت کش اختر علی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی میں معاشی حالت سے تنگ آ کر دل برداشتہ ہوتے ہوئے خود کو گولی مار کر زندگی کے خاتمہ کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں فوری طبی امداد کے لئیڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بروقت علاج ومعالجہ کرتے ہوئے اسے بچا لیا اس واقعہ کی اطلاع پر مسلم لیگ ق کی ضلعی صدر شازیہ کوثر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر کے خودکشی کی کوشش کرنے والے مریض اختر علی کی عیادت کی اور اس کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور ہسپتال انتظامیہ کو مریض کے بہتر علاج ومعالجہ کی ہدایت کی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…