جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین نیب کو ہٹانے کا صدر مملکت کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو ہٹانے کا صدر مملکت کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، حکومت تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کو پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بذریعہ پارلیمنٹ صدر سے چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار واپس لے گی۔حکومت نے نیب تیسرے ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دیا تھا۔چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار دوبارہ سپریم جوڈیشل کونسل کو ہی دیے جانے کا امکان ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…