جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی ائیرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ائیرلائن کوپاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیاگیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات پر ائیرلائن ’گو فرسٹ‘ کا اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے۔حکام شعبہ ٹرانسپورٹ سی اے اے نے بھارتی ائیرلائن کیلئے اجازت منسوخ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ائیرلائن کو سری نگر تا شارجہ پروازوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی گئی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی تھی کہ مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…