پشاور (این این آئی) پشاور میں کریانہ اسٹور پر ایک کلو چینی کی قیمت 140 سے 145 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی اور کوئٹہ میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 124 روپے تک جاپہنچی ہے۔لاہور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کے نرخ 120 سے 124 روپے جبکہ ریٹیل میں چینی 130 روپے تک مل رہی ہے۔چینی کی قیمت روز بروز بڑھنے اور مہنگائی پر شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں بھی شہری چینی 130 روپے میں خرید رہے ہیں۔
عوام مہنگائی کے سامنے بے بس، ملک میں چینی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی



















































