جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی صارفین کے لئے رعایتی پیکج کا اطلاق کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)نیپرا نے موسم سرما میں صارفین کے لیے اضافی بجلی استعمال کے رعایتی پیکج کی حکومتی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رعایتی پیکج کا اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری تک ہوگا۔گزشتہ سال کی نسبت زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کا ریٹ 12.96 پیسے فی یونٹ ہوگا۔نئے بجلی صارفین کے لیے بھی زائد کھپت پر 12.96 پیسے فی یونٹ ریٹ نافذ ہوگا۔گھریلو کمرشل اور صنعتی صارفین پر زائد بجلی استعمال پر 12.96 روپے فی یونٹ ریٹ لگے گا۔بجلی کے اضافی استعمال پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہوگا۔اضافی بجلی استعمال پر مثبت فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہوگا۔نیپرا نے اضافی بجلی کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…