لاہور(این این آئی)2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعدٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی 52ہزار گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ڈائریکٹرریجن سی قمرالحسن نے کہا ہے کہ گاڑی مالکان کی جانب سے پچھلے 5سال سے ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ ایسی گاڑیوں پر کوئی دوسری ٹرانزیکشن بھی نہیں ہوئی، یہ گاڑیاں اپنی لائف بھی مکمل کرچکی ہیں۔ گاڑی مالکان کے ذمہ کروڑوں روپے ٹوکن ٹیکس واجب الادا ہیں۔گاڑیاں پرانی ہونے کی وجہ سے آلودگی اورسموگ پھیلانے کاباعث بن رہی ہیں۔ گاڑی مالکان 15دن کے اندراپیل کرسکتے ہیں، 15دن کے بعدگاڑی کی رجسٹریشن بحال نہیں کی جائے گی۔
2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعد ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































