اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

خون کی کمی پوری کرنے کے لیے دہی میں بس یہ چیزیں ملا کر کھا لیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کیسے خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں؟ بچے ہوں یابڑے ہوں ۔ آپ اینیمیا کا کیسے علاج کر سکتے ہیں؟آئرن کی کمی ، خون کی کمی کو کس طرح بہت تیزی سے پورا کرسکتے ہو؟ اور اس سے آپ کے جو گال ہیں ان گالوں پر ایسا خون ہوگا کہ آپ کے گال لال ولال ہوجائیں گے۔ مطلب لال وگلابی ہوجائیں گے۔ آئیے جانتے

ہیں کہ کیا استعمال کرنا ہے؟ سب سے پہلی چیز اس کو بنانے کےلیے چاہیے ہوگی وہ ہے دہی۔ آپ نے ایک چھوٹی کٹوری میں دہی لینی ہےاور دوسری چیز چاہیے وہ ہے کشمش میوہ ۔ اور میوہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے یہ خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کو جیسے مضبو ط کرتا ہے اور آپ کو پتہ ہے کشمش میوے میں فائبرز ، اینٹی آکسیڈینٹ، کیلشیم اور دیگر بہت سارے مرکب پائے جاتے ہیں۔ آپ نے تقریباً دس کشمش کے دانے لے لیں۔ میوہ لے لیں۔ اور اور اس کو دہی میں شامل کر لیں۔ اور دوسری چیز چاہیے ہوگی وہ ہے خشک آلو بخارا۔ یہ آپ کو پنساری کی شاپ سے باآسانی آپ کو مل جائے گی۔ آپ نے تقریباً تین آلو بخارے لینے ہیں، خشک آلو بخارے۔ یہ بھی آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔ اور خون کی کمی کو پور ا کرتے ہیں۔ آلو بخارے کی گھٹلیاں نکال لیں۔ او ر اس کو دہی میں ڈال لیں۔ تیسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے کھجور۔ آپ نے کوئی بھی کھجور لینی ہے۔ اجوہ ہو، کوئی بھی ، نہ براؤن ہوکوئی بھی کھجور ہو آپ اس کو

لے سکتے ہیں۔ اس میں وافر مقدار میں پروٹین ، آئرن پائے جاتے ہیں۔ جو ہیمو گلوبن کے لیے بہت زبردست ہیں۔ اب آپ نے ایک کھجور لے لیں یا تین کھجوریں لے لیں ان کی گھٹلیاں نکال کر اس دہی میں ڈال لیں۔ اب آپ نے کرناکیا ہے ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اس کو بلینڈر میں ڈال کر اس کو گرینڈ کر لیں۔ جس طرح شیک بنایاجاتا ہے ویسے

اس دہی کا شیک بنانا ہے۔ اس کا پیسٹ بن جائے گا۔ آپ اس پیسٹ کو کھالیں۔ چاہیں تو اس میں تھوڑی سی برف بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ فریج میں رکھ کر تھوڑا ٹھنڈا کرسکتے ہیں۔ روزانہ اس کااستعمال کریں۔ اور کچھ ہی دن میں آپ دیکھو گے ۔آپ کے جسم میں خون کی کمی پوری ہونے لگے گی۔ آپ کے جو گا ل ہیں ۔ آپ کے گالوں پر لالی آئے گی۔ جیسے آپ کو پتہ ہے

کہ پٹھان لوگوں کے لالی ہوتی ہے کتنا پیار ا لگتا ہے چہرہ ، کشش ہوتی ہے اس طرح آپ کے فیس پر ہوجائے گی۔ شوگر کہ جو مریض ہیں وہ لوگ استعمال نہ کریں لیکن جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کے مسائل ہیں وہ لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی مؤثر رمیڈی ہے۔ اور آپ اس رمیڈی کو استعمال کرکے بہت جلد آپ اپنے خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔ اس کو استعمال کریں۔ آپ کو اس کے بہترین رزلٹ ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…