جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

چلغوزوں کا تحفہ کام کر گیا۔۔ طالبان حکومت نے پہلی شپمنٹ چین بھیج دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانی وزیر خارجہ امیر متقی کی جانب سے چینی وزیر خارجہ کو دیا گیا چلغوزوںکے تحفے نے اپنا کام کر دیا ، افغان حکومت نے پہلی شپمنٹ چین بھیج دی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی اردو نے ایک پیغام شیئر کیا ہے جس کے مطابق افغانستان سے چلغوزوں کی ایک شپمنٹ چین

بھیجی دی گئی ہے،افغان تاجروں کی ایک عرصہ سے چین کی مارکیٹ تک رسائی کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو چلغوزوں کا تحفہ پیش کیا تھا، جسے چینی وزیر خارجہ نے نہایت خوشی سے وصول کیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…