اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کے دفاتررات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آج ( جمعرات) بھی رات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی غرض سے دفاتر کے اوقات کار بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا تھا

۔ایف بی آر کے دفاتر 29 ستمبر کو رات 9 بجے جبکہ آج تیس ستمبر کی رات 12 بجے تک کام کرتے رہیں گے۔ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر کو بینکوںکی متعلقہ برانچز سے بھی رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے سال 2021ء کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…