جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف 70 برس کے ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنی 70 ویں سالگرہ منائی

اس موقع پر مختلف (ن) لیگی رہنماؤں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے زیر اہتمام شہباز شریف کی سالگرہ کی تقاریب منعقد کی جن میں شہباز شریف کی سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور ان کی صحت یابی اور عمر درازی کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پران کے پارٹی کارکنان اور سپورٹرز کی جانب سے خوب تعریفیں اور ڈھیروں مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر پاکستان میں ’ہیش ٹیگ ہیپی برتھ ڈے سر‘ ٹرینڈ بھی رہا۔ پارٹی کارکنان نے شہباز شریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ملک کی ترقی اور خوشحالی قرار دے دیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…