پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے

datetime 15  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز اور سونے کی اینٹیں مرکزی بینک میں جمع کرادیں۔افغانستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان کی جانب سے سابق نائب صدر امراللہ صالح اور دیگر حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرزاور سونا مرکزی بینک میں جمع کرایا گیا ہے۔افغان مرکزی بینک نے کہاکہ عبوری حکومت نظام میں شفافیت کیلئے پرعزم ہے اور اس لیے برآمد شدہ رقم مرکزی بینک کے حوالے کی۔ افغانستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈالرز کی بڑی تعداد ٹیبل پر رکھی ہوئی ہے اور ساتھ ہی نوٹ گننے والی مشینیں بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…