پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان

کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کا لینے کا اعلان کر دیا ہے جس میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کو اے کیٹیگری میں رکھا ہے۔پی سی بی کی طرف سے سنٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے بعد محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے بتائے بغیر سنٹرل کنٹریکٹ اے کیٹگری میں شامل کیا ہے۔ سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کرونگا، ابھی ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھے اپنا پابند کرنا چاہتا ہے۔ اڑھائی لاکھ روپے کی خاطر بورڈ کی پابندیوں کا محتاج نہیں ہونا چاہتا۔ ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں۔ ریٹائرمنٹ ابھی واپس نہیں لی، نئی مینجمنٹ کو دیکھونگا پھر فیصلہ کرونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…