پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پنج شیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا۔۔۔طالبان کا انسانی حقوق کی تنظیم کو تحقیقات کیلئے رسائی دینے کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان کو کنٹرول میں لینے کے بعد وہاں اپنی حکومت قائم کرنے والے طالبان کی جانب سے پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردید کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے یہ تردید جاری کیئے

گئے ایک بیان میں سامنے آئی ۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ طالبان نے پنج شیر میں کسی قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیم کو جائے وقوع پر جا کر تحقیقات کرنے کے لیے رسائی دینے کو تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…