پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ ،تمام غیر منتخب تنظیموں کے عہدیداران کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ ہوگیا ،وزیراعظم آج لاہور کا ہنگامی دورہ کررہے ہیں جس میں کئی اہم فیصلہ کئے جائینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ہنگامی دورہ کررہے ہیں جس میں تمام صوبوں کے علیحدہ علیحدہ چیف آرگنائزر مقرر کرکے

پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو بھی پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے صوبہ پنجاب کی کابینہ میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل ، غیر تسلی بخش کارکردگی او ر کرپشن کی شکایات پر نامور وزراء کو فارغ کرنے فیصلہ بھی ہوگیا تمام غیر منتخب تنظیموں کے عہدیداران ، ریجنل صدور بھی فارغ کرکے ازسرنو تقرریاں کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…