پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

”پاکستانی ٹیم کے اس نوجوان بائولر میں بہت ٹیلنٹ ہے” ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی کوچ ورنن فلینڈر بھی گرویدہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

جوہانسبرگ (این این آئی) سائوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے

پرجوش ہوں۔بولنگ کوچ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے یہ نوجوان بھی اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…