پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف خاتون رہنما نے نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی صوبائی رہنما شازیہ اورنگزیب نے نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نون لیگ کے رہنما امیر مقام کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ کٹھن سیاسی حالات میں نون لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ اے این پی کا سیاسی کردار

مایوس کن ہے، پی ڈی ایم سے علیحدگی افسوس ناک ہے۔اس موقع پر امیر مقام نے کہا کہ موجودہ حکومت صرف تالے لگانے پر یقین رکھتی ہے، صدرِ پاکستان نے اپنی تقریر میں صرف عمران خان کی تعریف کی ہے۔امیر مقام نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ وار انعقاد سمجھ سے بالاتر ہے، موجودہ حکومت ہر لحاظ سے ناکام ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…