بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

گندم خریداری کی مہنگی ڈیل۔۔عمران مافیا نے ایک اور دیہاڑی لگالی،وزیراعظم پر سنگین الزام لگ گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگی قیمت پر ایک لاکھ 20 ہزار ٹن گندم درآمد کی منظوری دی ہے،عمران مافیا نے گندم کی درآمد کے ذریعے اربوں روپے قوم کی جیب سے چرالئے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ

بدقسمتی ہے کہ آج ملک میں آٹا، چینی اور کپاس درآمد ہورہی ہے، عمران مافیا کی خوش قسمتی ہے کہ ملک کی ساری درآمدات عمران خان کے اے ٹی ایمز کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق 280 کے بجائے 369.50 ڈالر فی ٹن گندم درآمد منگوانے کی منظوری عمران خان کے “وژن” کے عین مطابق ہے۔ حکومت نے چینی اور ایل این جی کی ڈکیتی کے بعد گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگالی گئی ہے۔ 280 کے بجائے 369.50 ڈالر فی ٹن گندم درآمد منگوانے کی منظوری عمران خان کے “وژن” کے عین مطابق ہے، گندم کی درآمد کے ذریعے مزید اربوں روپے قوم کی جیب سے چرائے گئے۔ عمران خان کے “وژن” سے پہلے ہی چینی اور ایل این جی کی درآمد سے قوم کو لوٹا جا چکا ہے، اب گندم اور چینی امپورٹ میں وہی کھیل کھیلا جا رہا ہے جو ایل این جی میں کھیلا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…