بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ماں سے بیٹے کی محبت ،ماں کو حادثے میں زخمی دیکھ کر صدمے سے بیٹا دم توڑ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صفدر آباد(این این آئی) ماں کو حادثے میں زخمی دیکھ کر صدمے سے بیٹا بھی دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کارہائشی محمد ذیشان ایک ہفتہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ موٹر سائیکل پرایک شادی میں شرکت کے لئے پنواں گیا،جہاں حادثے کا شکار ہو گیا، ذیشان تو حادثے میں محفوظ رہا مگر اسکی والدہ شدید زخمی ہو گئی اور اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی

،ذیشان یہ دیکھ کر برداشت نہ کر سکا اور اسکا بلڈ پریشر بہت زیادہ ہو گیااورکچھ دیر بعد اسکی حالت بگڑ گئی اور اسی دوران اسکی دماغ کی شریان پھٹ گئی اور اسے لاہور ہسپتال داخل کروا دیا گیا جہاں اس کا آپریشن بھی ہوا مگر ایک ہفتہ زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…