پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فرانس کا طالبان کی حکومت کوتسلیم نہ کرنے کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

پیرس (آن لائن ) فرانس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کوتسلیم نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ملکی و غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس وزیر خارجہ کی جانب سے ایک اہم بیان جاری ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ فرانس کا طالبان حکومت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوگا،

ہم انہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے ، ان کا کہنا تھا کہ طالبان رہنمائوں نے ایک جماع حکومت بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ہم جانتے ہیں وہ جھوٹ بول رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کو کچھ مالی مدد اور عالمی تعلقات کی ضرورت ہو گی ، طالبان کی مالی مدد اور عالمی تعلقات کے معاملات ان کے اقدامات پر منحصر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…