پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں عربی خطاطی سے بنائی گئی شاندار پینٹنگز کے چرچے

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی)عربی خطاطی کی فراوانی اور اس کی شکلوں اور مختلف ناموں کی کثرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک سعودی آرٹسٹ پینٹنگز کی تیاری کے لیے عربی خطاطی کے ہنراستعمال کرکے شاندار فن پارے تیار کیے ہیں جو اس وقت مداحوں اور شائقین کی توجہ کا مرکز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلاسیکی عربی رسم الخط کے ماہر خالد آل مطلق

نے اندرون اور بیرون ملک عربی خطاطی سے تیار کی جانے والی پینٹنگز کی نمائشوں میں حصہ لیا اور عربی خطاطی کے ذریعے تیار کردہ پینٹنگزکے مقابلوں میں انعامات اور ایوارڈ حاصل کیے۔خالد نے اپنے استاد عباس شاکر جودی المعروف البغدادی سے عربی خطاطی کا لائسنس حاصل کیا اوراس میدان میں بہت سی کامیابیاں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…