اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج ، پی ٹی آئی اور ن لیگ تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونیوالے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین میڈیا اطلاعات کے مطابق اب تک کے 205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے

مطابق آزاد امیدوار 39، پاکستان تحریک انصاف کے 37، مسلم لیگ ن کے 24 ، پیپلزپارٹی کے 11 اور دیگر 14 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔واضح رہے کہ ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…