اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آن لائن )طالبان کمانڈر کی کال آنے کے بعد افغان پولیس کابل ایئرپورٹ پر لوٹ آئی، افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی چیک پوائنٹس پر اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔حکام کے مطابق افغان پولیس طالبان کی سیکیورٹی کے ساتھ کابل ایئر پورٹ کے چیکنگ پوائنٹس پر کام کرنے کے لیے واپس لوٹی ہے۔گذشتہ ماہ طالبان کے قبضے کے بعد پولیس اہلکاروں نے اپنی پوسٹیں خالی چھوڑ دی تھیں۔دو افسران نے بتایا کہ وہ طالبان کمانڈروں کی کال موصول ہونے کے بعد ہفتے کو کام پر واپس آئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سرحدی پولیس کے ارکان کو ایئر پورٹ کی مرکزی عمارتوں کے باہر کئی چوکیوں پر تعینات دیکھا، جن میں اندرونِ ملک پروازوں والا ٹرمینل بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…