پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر حملہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتخابی مہم کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر حملہ ہوا ہے جس میں بال بال بچ گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر اس وقت ایک شخص نے پتھر سے حملہ کیا جب وہ انتخابی مہم کے دوران عوام کے درمیان موجود تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ سنیچر کو ٹورنٹو کے شہر لندن میں پیش آیا اور وزیراعظم اس وقت بس میں سوار ہو رہے تھے۔اس حوالے سے خود وزیراعظم نے بتایا کہ انہیں پتھر کے کچھ ٹکڑے محسوس ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے