پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کا پلڑا بھاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات ہوئے،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے پانچ، پاکستان تحریک انصاف کے چار، پیپلز پارٹی کے دو اور سات آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں، واضح رہے کہ تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 180 امیدوار میدان میں اتارے، ن لیگ نے 143 اور پیپلز پارٹی کے 112 امیدوار مدمقابل تھے، سات امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ 7 وارڈز میں الیکشن معطل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…