پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اعلیٰ پولیس افسران کو روزانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا گیا، احکامات جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمود ڈوگرنے اعلی پولیس افسران کو روانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا، اعلی پولیس افسران سائلین سے ملاقاتیں کریں گے اور مسائل سنیں گے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اس حوالے سے متعلقہ افسران کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ انویسٹی گیشن اور آپریشنز ونگ کے افسران تھانے میں روزانہ موجود رہیں گے، تمام افسران روزانہ چار سے شام چھ بجے تک ایک تھانے میں وقت گزاریں گے۔غلام محمود ڈوگر کے مطابق انویسٹی گیشن کے افسران تفتیش کے حوالے سے سائلین سے ملاقاتیں بھی کریں گے، آپریشنز ونگ کے افسران تھانے کے انتظامی امور اور سائلین کے مسائل سنیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…