جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

چینی اور امریکی صدور کے مابین 7 ماہ میں پہلی بار ٹیلی فونک رابطہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں کہاگیاکہ چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے

صدارت سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ امریکا اور چین کے مابین افغانستان کے معاملات فوجی سطح پر زیرِ بحث آئے۔رپورٹ کے مطابق چین کے انٹرنیشنل ملٹری کو آپریشن کے میجر جنرل ہوانگ ژیپنگ نے امریکی ہم منصب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی تھی۔چینی فوج نے ویبنار میں درمیانی درجے کی فوجی سطح پر بات چیت جاری رکھنے پر آمادگی کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…