کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران بیرونی قرضوں کی مد میں ادائیگیوںکے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں12کروڑ30لاکھ جبکہ مجموعی ذخائر میں12کروڑ51لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 3ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 27ارب22کروڑ ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر27ارب10کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر20ارب14کروڑ ڈالرز سے کم ہوکر20ارب2کروڑ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر21لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب8کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔
سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں12کروڑ30لاکھ کمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































