پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا ہماری حکومت تسلیم کرے، طالبان کی عالمی برادری سے اپیل

datetime 9  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری حکومت کے نامزد نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری سے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ جیو ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ اراکین دفاتر میں بیٹھ رہے ہیں اور لوگوں کے کام ہورہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کے ساتھ کام کرنے والے اہلکار ہمارے ساتھ کام کررہے ہیں۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ وزرات خارجہ فعال ہوگئی ہے، ہم دنیا سے تعلقات رکھیں گے،ان کا کہنا تھا کہ امریکہ سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں، اگر کسی ملک کو ہم سے تشویش ہے تو اسے سیاسی طور پر حل کریں گے۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی جانب سے امداد بھیجنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…