پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فیاض چوہان کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون، لیگی رہنما نے فون بند کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات رہنما عظمیٰ بخاری کو فون کیا تاہم انہوں نے فون سننے کے بجائے بند کر دیا۔فیاض چوہان کا عظمی بخاری کو فون رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں آیا جس پر انہوں نے کہا کہ فیاض چوہان کا فون آ رہا ہے،کتنی بری شکل والی تصویر آ رہی ہے، جبکہ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہیکہ میں نے عظمی بخاری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فون کیا۔ ساڑھے 14نکمے مل کر جو جھوٹ نہیں بول سکے انہوں نے وہ اکیلے بولے۔انہوں نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کو کہنا تھا کہ آپ نے جھوٹ دل کھول کر بولے، شاباش دینے کے لیے فون کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…