کابل(آن لائن) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا حقانی خاندان کے افراد کو بلیک لسٹ کرنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ حقانی خاندان کو ابھی تک ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جبکہ حقانی خاندان بھی اسلامی امارات کا حصہ ہیں،حقانی خاندان کی کوئی علیحدہ شناخت یا تنظیم نہیں ہے۔