پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نظر کی کمزور ی دور کرنے کیلئے یہ انتہائی آسان نسخہ استعمال کریں اور فرق خود دیکھیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ کو نظر کی کمزوری کی شکایت ہے تو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج ہم آپ کوایک زبردست چائے بنانے کا بتائیں گے جس کو پینے سے آپ کی نظریں جتنی بھی کمزوری ہو گی وہ تیزی سے تیز ہو جائے گی اور انشا ء اللہ آپ کی سوچ سے پہلے ہی عینک اتر جائے گی اور وہ چائے بنانے کاآسان طریقہ یہ ہے

ایک پین لے کر اس میں ایک کپ پانی ڈالیں اور پھر آدھا چائے کا چمچ چائے کی پتی ڈالیں جب ابلنے کے بعد قہوہ بن جائے تب ایکس عدد بادام لے لیں اورباداموں کو پانی کے ساتھ پیس کر قہوہ میں شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کردیں پھر چائے کو کسی کپ میں نکال کر پی لیں اور دن میں صبح وشام استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس سے آپ کی کمزور نظر جلد ہی ٹھیک ہونے لگے گی اور کوشش کریں کہ عام چائے کا استعمال نہ کریں ،آنکھ پر جالا ہے یعنی اس قسم کے مسائل ہیںتو آج ہم آپ کو ان مسائل کو حل ٹھیک کرنے کا آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جس سے آپ کی کمزور نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہو جائے گے کمزور نظر تیز کرنے کا وہ آسان ٹوٹکہ یہ ہے۔ ایک کپ گلاب کی پتیاں اور چار کھانے کے چمچ رس بیریز کے پتے چار کپ پانی کو ابا ل کر اس میں ڈال دیں اور پھر اس پانی کو کچھ دیر ابالنے دیں اور پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں پانی کو فریج میں رکھیں روزانہ صبح وشام پانی سے آنکھیں دھولیں کم از کم یہ عمل تین ماہ لازمی کریں اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے اس سے آپ کی نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…