پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم حکومتی وزیرکے نام پر جعلی فیس بک اکائونٹ بنا کر پیسوں کامطالبہ کئے جانے کا انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے نام پر جعلی فیس بک اکائونٹ بنا کر پیسوں کامطالبہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،صوبائی وزیر اختر ملک نے جعلسازوں کے خلاف ایف آئی اے

سائبر کرائم ونگ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر توانائی ڈاکٹراخترملک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے فیس بک پر جعلی اکائونٹ بنا کر لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ تمام دوست احباب کومتنبہ کرتا ہوں کہ وہ میرے نام سے رقم دینے کے جھانسے میں نہ آئیں۔اس معاملہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کر رہا ہوں۔ ڈاکٹر اختر ملک کے مطابق میں نے جعلی فیس بک کا اکائونٹ اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا ہینڈلز پر شیئر کر دیا ہے۔میرے نام پر جس نمبر سے رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا وہ بھی شیئر کر چکا ہوں، میری درخواست ہے کہ میرے دوست احباب جعلسازوں سے ہوشیار رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…