لاہور( این این آئی) مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں نے چائے کی قیمتوں میں 10سے30روپے اضافہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنی کے95گرام پیک کی قیمت120روپے سے بڑھ کر 130روپے،ملٹی نیشنل کمپنی کے190گرام کے پیک کی قیمت230سے بڑھ کر250روپے کر دی گئی ۔ علاوہ ازیںمقامی کمپنی کے 250گرام چائے کے پیک کی قیمت220روپے سے بڑھا کر250 کر دی گئی۔چائے کی قیمتوں میں فی کلو 100روپے سے130روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوںنے چائے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































