پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان پناہ گزینوں کو شہریت کارڈز جاری نہ کیئے جانے کے باعث 12 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے، رپورٹ میں انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)آڈٹ حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں بتایا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کو شہریت کارڈز جاری نہ کیئے جانے کے باعث 12 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں افغان پناہ گزینوں کیلئے شہریت کارڈ جاری

کرنے کا معاملہ زیرِ غور آیا۔آڈٹ حکام نے اجلاس کو بتایا کہ منصوبے کے تحت افغان پناہ گزینوں کو 10 لاکھ کارڈز جاری کیئے جانے تھے، 6 لاکھ کارڈ پرنٹ ہوئے جبکہ 3 لاکھ کارڈز جاری کیئے گئے۔آڈٹ حکام نے بتایا کہ افغان پناہ گزینوں کو 2 لاکھ 96 ہزار کارڈز جاری نہیں کیئے جا سکے، کارڈز جاری نہ کرنے سے 12 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔نادرا حکام نے اجلاس کو بتایا کہ افغانوں کی بہت سی تعداد ایسی ہے جو نادرا سے رجسٹرڈ نہیں ہونا چاہتی۔نادرا حکام کے مطابق 45 ہزار کارڈز کا پراسس مکمل ہے، افغان شہری وہ کارڈ لینے نہیں آئے۔چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے بتایاکہ غیر متوقع حالات کے باعث یہ نقصان ہوا۔پبلک اکائونٹس کمیٹی نے نادرا کا افغان پناہ گزینوں کو شہریت کارڈ دینے کے حوالے سے آڈٹ پیرا نمٹا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…