پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، بارکھان اور ٹھٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ ایئر پورٹ 169، کچہری 88، شمس آباد 45، اسلام آباد (زیرہ پوائنٹ 77، بوکڑہ 71، ایئر پورٹ 69، گولڑہ 21، سیدپور 16)، منگلہ 72، جہلم 56، چکوال 52، گجرات 50، مری 42، اٹک 22، سیالکوٹ (سٹی 15، ایئر پورٹ 01)، سرگودھا (سٹی 15)، منڈی بہاولدین 03، جوہر آباد 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 62، مظفرا ٓباد (ایئر پور ٹ 25، سٹی 16)، کوٹلی 04، راولاکوٹ 03، ڈھالی 01،خیبر پختونخوا: کاکول 49، درگئی 41، بالاکوٹ، میاں خان 03، مالم جبہ 02، بلوچستان : بارکھان 22 اور سندھ: ٹھٹھہ میں 06 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 44 ،دا لبند ین اورنوکنڈی میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…