پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈا لر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گرواٹ کا شکار ڈالر168روپے کی بلند سطح سے تجاوزکرگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)ڈا لر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گرواٹ کا شکار ہے ،منگل کو پاکستا ن میں ڈالر168روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر چکا ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر35پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید167.15روپے سے بڑھ کر167.50روپے اور قیمت فروخت167.25روپے سے بڑھ کر167.60روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں80پیسے کے نمایاں اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 167.60روپے سے بڑھ کر168.20روپے اور قیمت فروخت167.80روپے سے بڑھ کر168.60روپے پر جا پہنچی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں80پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.50روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت199روپے سے بڑھ کر199.80روپے ہو گئی تاہم1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید232روپے سے گھٹ کر230.50روپے اور قیمت فروخت233.50روپے سے گھٹ کر232.50روپے پر آ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…