پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی چوہدری نثار کو اہم عہدے کی پیشکش

datetime 7  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے سینئر سیاستدان چوہدری نثار کو شمولیت کو دعوت دیتے ہوئے پنجاب کی صدارت کی پیشکش بھی کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوانتہائی اہم شخصیات نے چوہدری نثار سے ملاقات کر کے انہیں شمولیت اور تحریک انصاف پنجاب کی صدارت کی بھی پیشکش کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے اس حوالے سے دوست احباب سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اگر معاملات طے ہوئے تو آئندہ انتخابات کے بعد چوہدری نثار علی خان کو پنجاب کا بڑا انتظامی عہدہ دیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی دو انتہائی اہم شخصیات نے چند روز قبل چوہدری نثار سے ملاقات کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق یپی ٹی آئی کے چند رہنما چوہدری نثار کی شمولیت کی مخالفت بھی کررہے ہیں۔یار رہے کہ ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے حالیہ انٹرویو میں چوہدری نثار علی خان نے کہا تھا کہ وہ جب عام انتخابات قریب آئیں گے تو مستقبل کی سیاست کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…