اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان کی وجہ سے برطانیہ کے 20 کمانڈوز کو جان بچانے کیلئے برقعے پہننا پڑ گئے، حیران کن تفصیلات

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان سے جان بچانے کے لیے 20برطانوی کمانڈوز کو برقعہ پہننا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان فوجیوں کے بعدفراری کے بعد برطانوی سپشل فورسز کے

20کمانڈوز کی برقعہ پہن کر کابل ائیر پورٹ پہنچنے کی خبر سامنے آئی ہے ۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کابل ائیر پورٹ پہنچنے والے ان کمانڈوز کا تعلق برطانیہ کی سپیشل فورسز (ایس اے ایس )رجمنٹ سے ہے اور یہ افغانستان کے جنوبی علاقے میں تعینات تھے ، افغان طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد انہیں وہاں سے برقعہ پہن کر کابل ائیرپورٹ پہنچنا پڑا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی کمانڈوز کو کئی جگہ روکا گیا لیکن انہوں نے طالبان کا جھنڈے اٹھائے ہوئےتھے اور انہوں نے ہر جگہ یہ یقین دہانی کروائی کے وہ آزادی کا جشن پورے ملک میں منارہے ہیں اور اپنے ہیروز کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کی کسی نے تلاشی نہیں لی ۔ انہیں یہ برقعے اس وجہ سے پہننا پڑیں کیونکہ برطانوی فوج نے ائیر پورٹ لانے کے معاملے پر ہاتھ کھڑے کر دیے تھے جس کے بعد انہیں خواتین کے برقعے پہن کر کابل ائیر پورٹ پہنچنا پڑا جہاں ان کی قہوے پلایا گیا اور پروٹوکول دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…