جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے مطالبے پر 42 سال بعد عالمی شہرت یافتہ ہلٹن ہوٹلز کی پاکستان میں واپسی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چھوڑکردبئی منتقل پاکستانی شہری 25ملین ڈالرز کی خطیر سرمایہ کاری پاکستان لے آیا، تاجر ممتاز مسلم نے کہا ہے کہ عمران خان نے اعتماد دیا ہے

پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کروں گا۔تفصیلات کے مطابق 42سال بعدعالمی شہرت یافتہ ہلٹن ہوٹلز کی پاکستان میں واپسی ہوگئی اور اوورسیزپاکستانی25ملین ڈالرز کی خطیر سرمایہ کاری لے آیا اور پاکستان چھوڑکردبئی منتقل پاکستانی شہری بھی وطن واپس آ گیا۔بیسروسامانی میں پاکستان چھوڑنے والے تاجر کی کہانی سامنے آگئی ، تاجر ممتاز مسلم نے بتایا کہ 2004میں کراچی کیخراب حالات کیباعث پاکستان چھوڑا، گھر کے باہر سے بوری بندلاش ملی تو خاندان سمیت بیرون ملک منتقل ہوا۔ممتازمسلم کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت بننے پر پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا، عالمی برانڈسے ملکر25ملین ڈالرزپاکستان میں سرمایہ کاری کررہاہوں، عمران خان نے اعتماد دیا ہے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…