پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی کا وقت ہے، وقار یونس کا مستعفی ہونے کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اورمینجمنٹ کیساتھ کام کرنا اعزاز ہے ،ان کاکہناتھا کہ پوری تندہی سے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے

کوشش کی۔ دوسال میں باؤلرز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کےلئے ہر ممکنہ کوشش کی۔وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز تھا، ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی کا وقت ہے۔وقار یونس نے کہاکہ الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے ، مگر تبدیلی کا یہی درست وقت ہے ۔سابق بولنگ کوچ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…