جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

اداکارفرحان علی آغا کی غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کی تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) ٹی وی کے ناموراداکارفرحان علی آغا کی جیل میں غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کے بارے میں تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔یہ ویڈیو کب کی ہے اس بارے میں واضح نہیں ہے تاہم سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے

کہ فرحان علی آغاامریکہ کی جیل میںقیدیوںکو قرآن پاک کا درس دے رہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرحان علی آغا جو کچھ غیر ملکیوں کے سامنے روسٹرم پر موجود ہیںاور ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر انگریزی زبان میں انہیں اس کی تعلیمات دے رہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرحان علی آغا انتہائی جامع انداز میںقیدیوں کو قرآن پاک کا درس دے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…